معتل سہ حرفی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (قواعد) وہ (اسم یا فعل) جس میں تینوں حروف علت (ا،و،ی) ہوں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (قواعد) وہ (اسم یا فعل) جس میں تینوں حروف علت (ا،و،ی) ہوں۔